26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مختلف شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں دینی و
فلاحی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین حاجی محمد امین عطاری، حاجی محمد علی عطاری،حاجی امین
قافلہ عطاری اور حاجی سیّد لقمان عطاری کی کورنگی کھال
گودام میں آمد ہوئی۔
اس موقع پر اراکینِ شوریٰ نے کھال گودام کے
انتظامات کا جائزہ لتے ہوئے وہاں موجود تمام مجالس کے اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ لیا اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔