22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن کے
ملک کویت میں ون ڈے سیشن بنام”مسکرانے کے
دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد
Mon, 9 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام مدنی ریجن کے ملک کویت
میں ون ڈے سیشن بنام”مسکرانے کے دینی و
دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد سیکھنے کا موقع ملا ۔شرکائے کورس نے بہت اچھے
تاثرات کا اظہار فرمایا نیز کورس کے اختتام پر دیگر شارٹ کورسز کرنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کا
اظہار فرمایا۔