دعوت اسلامی کے زیر اہتمام25 مارچ2020ء بروز بدھ کوریا کمھے کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے مدنی کام نہ ہونے پر کلام ہوا ،موجودہ حالات میں گھر بیٹھ کے انفرادی مدنی کام کرنے،ذاتی مطالعے اور آن لائن شارٹ کورسز کےلئے منسلک اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کر کے تیار کرنے کا ذہن دیا گیانیز ڈونیشن کےلئے اہداف بھی دئیے گئے۔