دعوتِ اسلامی کے تحت 28اکتوبر2019ء کو شیخانوالہ شاہ پور صدر سرگودھا کے علاقائی ذمہ داران کا مدنی مشورہ  ہوا جس میں حلقہ خطیب کالونی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ہر ہر ذیلی حلقے میں 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ، محمد عامر عطاری،ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات )