17 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےخوشاب میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مختلف کتب ورسائل اور ماہنامہ فیضانِ
مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔ علاوہ ازیں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جامع مسجد میں
اجتماع میلاد ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی ثوبان عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: اعظم ٹوانہ (بریگیڈیئر
ر)،ملک
نذر (بریگیڈیئر
ر)،
ملک شیر احمد (ڈى ایس پى CTD خوشاب)، ملک
محمد اسلم (سماجى شخصیت)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)