18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے
اسپورٹس کے تحت 16اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے سرگودھا کے ایک کرکٹ اسٹیڈیم میں علاقائی دورہ کیا اور کھلاڑیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں ذمہ داران نے مختلف کرکٹ کلب میں مدنی حلقے لگائے اور کھلاڑیوں کو نیکی
کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،محمد حامد رضا عطاری،مجلس
رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)