دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت سرگودھا ہاکی اسٹیڈیم میں 15 ستمبر2019ء بروز اتوار کو ذمّہ داران نے مختلف اکیڈمیز میں مدنی درس دیئے اور عصر کی نماز ِباجماعت کا سلسلہ بھی ہوا ۔نمازِ عصر کے بعد بھی  رکنِ مجلس نے شرکا کے درمیان درس دیا جس میں اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں ذمّہ داران نے واپڈا ٹیم کے کوچ شکیل احمد سے ملاقات کی اور انہیں بھی نیکی کی دعوت پیش کی ۔(رپورٹ،محمد زاہد عطاری)