18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبے رابطہ برائے حکیم کے زیر اہتمام 18فروری2021ء بروز جمعرات کراچی ملیر کھوکھرا پار نمبر 4 میں ہفتہ واراجتماع کا انعقادکیا گیا جس
میں کابینہ کے تمام ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران کابینہ ڈرک کالونی سید مشرف باپو نے خواجہ
غریب نواز رحمۃ
اللہ علیہ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے خواجہ صاحب
رحمۃ اللہ علیہ کی شان پر مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: شعبہ کارکردگی پاکستان رابطہ برائےحکیم)