20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24اکتوبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام خضدار کابینہ میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ عشر، مجلس
کارکردگی، مجلس مدنی قافلہ اور مجلس ہفتہ
وار اجتماع کے ذمہ داران نے شرکت کی۔نگران زون نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے میں
بہتری کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔