گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز تکفین کے تحت  پنجاب کے شہر کھاریاں موہری روڈ کی جامعۃالمدینہ میں تجہیز و تکفین ویڈیو اجتماع ہوا جس میں تجہیز و تکفین اسلام آباد ریجن کے ذمہ دار ، طلبائے کرام اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ویڈیو اجتماع کے بعد عاشقانِ رسول نے اپنے تاثرات بھی دیئے۔