دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گزشتہ دنوں کھرڑیانوالا میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے شہر کا وزٹ کرتے ہوئے مقدس اوراق کے باکسزخالی کرکے خزانہ باردانوں میں بھر کے محفوظ مقام پر منتقل کئے اور  مارکیٹ میں تاجران سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی اور شعبہ کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب بھی دلائی ۔(رپورٹ: محمدطفیل ناصرعطاری، رکن زون فیصل آباد )