18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت 3نومبر
2020ء کو کھرانہ موڑ سیالکوٹ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور علاقائی سطح کے
مدنی قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مجلس مدنی قافلہ کے ذمہ دار محمد عثمان عطاری نے
20 نومبر 2020ء سے 12 دن کےلئے سفر کرنے والے مدنی قافلے اور ٹیلی تھون کے حوالے
سے گفتگو کی۔