22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شورٰی و نگران کراچی ریجن حاجی امین عطاری نے
بیان مغرب فرمایا اور مجلس قافلہ کے تحت کھارادر کابینہ میں سنتوں بھرا بیان فرمایا
جس میں انٹرنیٹ کے ذریعے تقریباً 31
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔