22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوری حاجی امین عطاری نےکھارادرکابینہ
کےاسلامی بھائیوں میں بذریعہ انٹرنیٹ بعدفجرمدنی حلقہ لگایا
Mon, 20 Apr , 2020
4 years ago
16 اپریل بروز جمعرات رکن شوری ونگران کراچی
ریجن حاجی امین عطاری نےکھارادرکابینہ کےاسلامی بھائیوں میں بذریعہ انٹرنیٹ
بعدفجرمدنی حلقہ لگایا جس میں نگران کابینہ سمیت 43 اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
خصوصی طورپرشعبہ رابطہ برائے تاجران کےاسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی۔رکن شوری نے
صوتی پیغام کےذریعےکھارادرکابینہ کےاسلامی
بھائیوں کی کوششوں کوسراہا۔