20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9 مارچ 2020 ء کو کھپور زون
کے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہواجس میں دو کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی ملک
نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن کے تعلق سے اہم نکات پیش کئے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے اہداف دیئے۔