25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ
بہاولپور کے علاقے خانقاہ
شریف میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ د اران نے شرکت کی ۔
نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری
نے اسلامی بھائیوں کو 12
دینی کاموں میں مزید اضافہ کرنے کے حوالے سے ذہن دیا نیز رمضان المبارک میں ڈونیشن جمع کرنے اور ایک ماہ کے اجتماعی اعتکاف کے حوالے سے اہداف دیئے۔(رپورٹ
:احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)