21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ خان پور میں 28 مئی 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس
میں خان پور زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد
عطاری نے شرکا کی تربیت کی ۔
بعد
ازاں اسی مقام پر شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگران پاکستان مشاورت نے مدرسۃ المدینہ بالغان کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی موجود تھے۔