22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
خانیوال میں خان محمد خان ڈاھا (M.N.A پاکستان مسلم لیگ ن) کی رہائش گاہ پر دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ ملتان ریجن کے ذمہ دار نے ملاقات کی۔ ملاقات
کے موقع پر ریجن ذمہ دار نے خان محمد خان
کو دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے مختلف
شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور موجودہ ملکی
صورتحال میں دعوت اسلامی ویلفیئر کے تحت
ہونیوالے فلاحی کاموں کی بریفنگ دی جس پر
ایم این اے خان محمد خان ڈاھا نے دعوت اسلامی کے تحت ہونیوالے فلاحی کاموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کی۔ ملاقات کے اختتام پر ریجن ذمہ دار نے خان محمد خان ڈاھا کو امیر اہلسنت کی کتاب
تحفے میں پیش کی۔