25 اپریل 2026ء کو خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت حضرت مولانا ابواُسید حاجی عبید رضا عطاری مدنی  مدظلہ العالی کی دینی کاموں کے سلسلے میں ہالینڈ میں موجود ایک اسلامی بھائی کے گھر تشریف آوری ہوئی۔

اس دوران خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت مدظلہ العالی نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو مدنی پھولوں سے نوازتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہونے کی ترغیب دلائی اور گھر والوں کے لئے خیر و عافیت کی دعا کروائی۔

آخر میں خلیفۂ امیرِ اہلسنت مدظلہ العالی نے وہاں موجود تمام اسلامی بھائیوں کو توبہ کروائی اور انہیں سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ میں داخل کرکے غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کا مرید بنایا۔