الحمدللہ عزوجل رمضان کریم کے با برکت لمحات میں ، مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خداو عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے جذبے کے تحت 20 مئی2020ء کو خلیجی ملک میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوعاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔