22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا
کردہ اسلامی بہنوں کے63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے
لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 22جون 2020ء کویت کے شہر
خیطان ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال
بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا ۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے روزانہ محاسبہ کرنے اور رسالہ جمع کروانے کی نیتیں
بھی کروائی۔