20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ اوقات الصلوٰۃ
کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Tue, 1 Aug , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں دعوتِ اسلامی کےشعبہ اوقات الصلوٰۃ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ شعبہ
مولانا محمد وسیم عطاری مدنی اور شعبے کے دیگر
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کی ابتداء میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
مولانا حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شعبے کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابقہ مدنی مشورے میں ملنے
والے مدنی پھولوں کا جائزہ لیا اور آئندہ
کے اہداف دیئے۔