پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں کے حوالے سے کینیا، یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

ابتداءً نگرانِ سینٹرل افریقہ ریجن اسلامی بہن نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے 8 دینی کاموں کے متعلق چند اہم امور پر مشاورت کی اور اسلامی بہنوں کو ماہانہ نیو کارکردگی شیڈول سمجھائے نیز اس پر100٪ عمل کرنے کا ذہن دیا۔