دعوت  اسلامی کی جانب سے21 جون 2022ء کو کینیا،یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔ سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں ذوالحجۃالحرام کے دینی کام کے مدنی پھول سمجھائے ۔