8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیا
یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں  کی میٹنگ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 26 Oct , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							18
اکتوبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 
کینیا یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں کی  میٹنگ ہوئی جس میں سینٹرل ریجن نگران اسلامی بہن
نے ٹیلی تھون کے مد نی پھول سمجھائےاور زیادہ
سے زیادہ یونٹ جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	