23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 17مئی 2022 ء کو کینیا،تنزانیہ اور یوگینڈا کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی اچھے اخلاقی اپنانے پر تربیت کی اور درسِ قراٰن شروع کرنے کا ہدف دیا۔