25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں تحصیل قصورکی ایک مسجد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس
میں شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔اس مدنی مشورے میں مبلغِ دعوتِ اسلامی و ضلع قصور
کے ذمہ دارصغیر عطاری نے گھریلو صدقہ بکس کے ضلع اور سٹی قصور کے ذمہ داران کےہمراہ
چند اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
اس کے علاوہ ضلع قصور میں کم و بیش 6ہزار گھریلو
صدقہ بکس کی پلاننگ اور 8 جنوری 2022ء کو یومِ گھریلو صدقہ بکس منانے کے حوالے سےگفتگو
کرتے ہوئے مدرسین کو اہداف دیئے۔(رپورٹ:صغیر عطاری اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ رکنِ زون، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)