20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کےشعہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن کشمیر زون اور جموں زون میں مدنی
مشور وں کاسلسلہ ہوا جن میں تمام کابینہ
اور ڈویژن اصلاح اعمال ذمہّ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز شعبے
کے مدنی کام کو مزید بڑاھانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔