18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے
نگران نے کشمیر اور اسلام آباد میں اثاثہ جات کا وزٹ کیا اور اثاثوں میں
آنے والے مسائل کو حل کرتے ہوئے رہنمائی کی۔ نگرانِ مجلس نے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ بھی لیا۔(رپورٹ:
محمد مزمل عطاری، آفس ذمّہ دار مجلس اثاثہ جات)