20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کشمیر میں آنے والے
زلزلے سے کشمیر کے چند شہروں میں بہت زیادہ مالی و جانی نقصان ہوا، اس موقع پر امیر
اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ذمّہ داران نے
جاتلاں کشمیر میں متاثرین کی گھر گھر جا کرا مداد کی، متاثرین کو راشن، کپڑے، دالیں،
چاول اور پانی کی بوتلیں دیں۔ اب تک صرف ایک شہر جاتلاں کشمیر میں ہی تقریبا 300
سے زائد خاندانوں کی دعوتِ اسلامی نے خیر خواہی کی۔