20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 20اکتوبر2019ء کو سہنسہ کشمیر میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت کئی علمائے کرام نے شرکت کی۔رکن شوریٰ حاجی
محمد اسد عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے ، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور قافلوں میں سفر کرنے کا
ذہن دیا۔
بعد
ازاں رکنِ شوریٰ نے مقامی مدرسۃ المدینہ
کا وزٹ بھی کیا اور وہاں پر ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا۔(رپورٹ،محمد عماد عطاری،کشمیر)