21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7مارچ 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس تاجران
اور مجلس مدنی کام برائے چائنیز کے تحت لاہور کی منٹگمری مارکیٹ میں مدنی حلقے کا
انعقاد کیا جائیگا جس میں چائنہ سے بزنس کرنے والے
کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ نگران مجلس ڈاکٹر مطیع اللہ عطاری نے شعبہ چائینیز کے تحت ہونے والے مدنی کام اور
مستقبل کے اہداف کے بارے تعارف پیش کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں حصہ ملانے کی
ترغیب دلائی جس پر شرکا نےاپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہارکیا۔