22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تاجران کے نگران محمد ندیم عطاری نے سیالکوٹ میں ایک ہول سیل ڈیلر عبد الماجد کی
رہائش کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
دیگر کاروباری حضرات اور تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس نے انہیں تجارت کے ساتھ ساتھ دینی
کام کرنے کی بھی ترغیب دلائی اور نیکی
دعوت اور اہمیت بیان کی جس پر شرکا نے مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی نیت کی۔