19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ
داران نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام کے ہمراہ علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد مفتی محمد کریم
بخش عطائی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں25صفر المظفر 1441ھ کو ہونے والے دستار فضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کی مختلف کتب
اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔مولانا صاحب نے دعوت اسلامی کے مزید
عروج کے لئے دعا بھی فرمائی۔ (رپورٹ: عمر فاروق مدنی: رکنِ زون
مجلس رابطہ بالعلماء)