دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں 31 اکتوبر 2021ء کو دینی حلقہ ہوا جس میں مقامی تاجروں میں شرکت کی۔

نگران ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 7 نومبر 2021ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور تعاون کرنے، عملی طور دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔