24نومبر 2019ء کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے والےٹیلی تھون کے سلسلے میں کراچی کے مختلف مقامات پر اسٹالز لگایا گیا۔اراکینِ شوریٰ حاجی علی عطاری اور حاجی محمد امین عطاری نے اسٹالز کا دورہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسٹالز پر موجود ذمّہ داران کی حوصلہ افزائی کی۔ (رپورٹ: عبد القادر عطاری، مجلس کارکردگی)