21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں شعبہ رابطہ برائے وکلاکے ذمہ داران کا
مدنی مشورہ
Wed, 25 Aug , 2021
3 years ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ رابطہ برائے
وکلا کے ذمہ داران کے مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا۔
اس موقع پرمرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی اطہر
علی عطاری سلمہ الباری نے شعبے کی کارکردگی، ذمہ داران کی تقرری اور آئندہ کے
اہداف پر تفصیلی گفتگو کی نیز اس مشورے میں کراچی ریجن ذمہ دار، کراچی ساؤتھ زون
ذمہ دار اور کراچی ایسٹ ذمہ دار نے شرکت کرتے ہوئے رکن ِشوریٰ کے مدنی پھولوں سے استفادہ کیا۔
( رپوٹ:محمد صہیب یوسف عطاری،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)