26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ (دعوت اسلامی) کے زیر
اہتمام20 مارچ 2022ء بروز اتوار عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پروفیشنلز
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبے سے وابستہ پروفیشنلز حضرات نے شرکت
کی۔
نگران
شعبہ پروفیشنل محمد ثوبان عطاری نے ” Tracking
Happiness “ کے موضوع پر
بیان کیا اور شرکا کو سیرتِ مصطفٰے ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔