20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس نشرو
اشاعت کےریجن ذمّہ دار محمود عطاری کافی
علیل ہونے کے سبب کراچی کے ایک گورنمنٹ
اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔اسی سلسلے 26نومبر 2019ء کودعوت اسلامی کی مرکزی مجلس
شوریٰ کے رکنِ حاجی محمد امین عطاری نے اسپتال جاکر ان کی عیادت کی اور جلد صحت
یابی کے لئے دعا فرمائی۔