شعبہ کفن دفن (دعوتِ اسلامی )کے زیرِ اہتمام 20ستمبر2021ءبروزپیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 63 دن کا کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں کے درمیان میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا۔

مزید مبلغِ دعوتِ اسلامی نےشرکاکو میت کو غسل دینے کی فضیلت و اہمیت بیان کی۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)