کھارادر کابینہ میں  K.M.Cآفس کا دورہ

قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے ملاقات

تفصیل:

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے ذمّہ دار نے ریجن ذمّہ دارکے ہمراہ کراچی کے علاقے کھارادر کابینہ میں K.M.Cآفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی اور مجلس تجہیز وتکفین کا تعارف پیش کیا۔ذمّہ داران نے ان کی والدہ جو ان دنوں بیمار ہے ان کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی اور اقبال پرویز کو رکنِ شوری حاجی منصور عطاری سے ملاقات دعوت دی۔(رپورٹ: عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)