حالیہ بارشوں کی وجہ سے کراچی میں کافی قبریں منہدم ہوچکی ہیں۔

مجلس کفن دفن کے ذمہ داران نے 29 اگست 2020ء مختلف قبرستان کا دورہ کیا اور جو قبریں بظاہر خراب ہوچکی ہیں ان کے عزیز و اقارب سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے لواحقین کو دارالافتاء اہل سنت سے رہنمائی لیکر قبر کو درست کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، رکن مجلس کفن دفن )