22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی۔آگ کی اطلاع ملتے
ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کےلئے پہنچ گئیں۔آگ کی شدت میں تیزی دیکھ کر
شہر بھر کی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو طلب کیا گیا ۔ فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے
درجے کا قرار دے دیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی دعوت اسلامی کی مجلس
برائے تاجران کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے فیکٹری کا دورہ کیا اور فیکٹری مالک سے دلجوئی کرتے ہوئے دعائے خیر کی۔