دعوت ِ اسلامی کے تحت رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے دیگر ذمّہ داران کے ہمراہ بحریہ ٹاؤن کراچی کا دورہ کیا،  دورانِ دورہ مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ نے دعوت ِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے شرکا کونیکی کی دعوت دی ۔