دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت15دسمبر بروز اتوار 2019 ء کو فیضانِ کنزالایمان مسجد ڈویژن شاہ پور صدر میں حلقہ تا ڈویژن مشاورت کامدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران نےغور و فکر سے متعلق نکات بیان کئےاور 12 مدنی کام کرنےکے حوالے سے ترغیب دلائی نیز  مدنی کاموں کے حوالے اسلامی بھائیوں سے مشورے بھی لئے۔(عامر عطاری، ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات)