دعوتِ اسلامی کے  شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 14 مارچ 2020ء کو دہلی ریجن کانپور زون میں آگرہ کابینہ کی مدرسات کا اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور انہیں خصوصا رمضان ڈونیشن کے حوالے سے اہداف دئیے۔