8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عمر مسجد
کامونکی کابینہ میں کامونکی کابینہ کے عطیات بکس ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 13 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی  کی مجلس عطیات بکس کے تحت10ستمبر 2020ء بروز جمعرات
عمر مسجد کامونکی کابینہ میں کامونکی کابینہ کے عطیات بکس ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد فضیل عطاری  نے عطیات بکس ذمہ
داران  کے درمیان جھوٹ کی مذمت کے موضوع پر
بیان  کرتے ہوئے مختلف پہلوؤں سے اسلامی
بھائیوں کو موٹی ویٹ کیا  اس مدنی مشورے  میں نگرانِ کابینہ کامونکی محمد عمران عطاری اور
مالیات ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ نگران
کابینہ نے ذمہ داران کو 12 دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی تر غیب دلائی اور
دعوت اسلامی کے کام کو مزید برھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ: محمد شہریار عطاری عطیات بکس ذمہ دار کامونکی
کابینہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	