دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت10 دسمبر بروز منگل کو پنجاب کے شہر کامونکی میں کامونکی کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نےمدنی کاموں کا جائزہ لیا۔ مدنی مشورے میں مختلف امور پر گفتگو کا سلسلہ ہوا جبکہ آئندہ سال کے مدنی کاموں سے متعلق اہداف بھی طے کئے گئے۔(رپورٹ :محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)