19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 02 ستمبر2020ء
بروز بدھ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ فیروز والہ لاہور میں مدنی بستے کا افتتاح
ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ غلام جیلانی
عطاری اور علاقائی نگران سلمان عطاری بھی
موجود تھے ۔
مبلغ دعوت
اسلامی ناظم جامعتہ المدینہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات
جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس
عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں
حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔