26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اس مدنی مشورے میں شالہ مار ٹاؤن کے ذمہ داران
کو 24 مارچ 2022ء بروز جمعرات نگران شوریٰ
مولانا حاجی محمد عمران عطاری کی فیضان مدینہ کاہنہ نو لاہور میں آمد اور اجتماع کی تیاریوں،
مدنی عطیات جمع کرنے اور ایک ماہ و آخری عشرے کا اعتکاف کرنے ، کروانے کے حوالے سے مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔